پوٹو ہار: پنجاب میں زرعی ترقی کا نیا مرکز

پوٹوہار میں زیتون کی کاشت تحریر: محمد لقمان تقریباً تین دہائیاں پہلے سطح مرتفع پوٹوہار کے بارے جب بھی کوئی بات کرتا تھا تو  صرف راولپنڈی اور اسلام آباد ہی ذہن میں آتے تھے۔ علاقے کے خواص بھی ایسے بیان کیے جاتے تھے کہ جیسے یہاں نا ہموار زمین اور فوج کے سپاہیوں کی بھرتی … Continue reading پوٹو ہار: پنجاب میں زرعی ترقی کا نیا مرکز