محرم کا چاند 21 ستمبر کو نظر آنے کے قوی امکانات

0
3692
Muharram Moon Sighting

تحریر : محمد لقمان
محکمہ موسمیات کے مطابق اس بار ذی الحج کا مہینہ 29 دن کا ہوسکتا ہے۔ 21 ستمبر کو شام کو چاند کی عمر 32 گھنٹوں سے زائد ہوگی جس کی وجہ سے روئت ہونے کی توقع ہے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں 22 ستمبر کو اسلامی سال 1439 کا آغاز ہوجائے گا۔ اگر 22 ستمبر کو یکم محرم ہوگیا تو یکم اکتوبر کو پاکستان میں یوم عاشور ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here